ابنا: غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق خودکش کار بم دھماکا ایک پولیس اسٹیشن کے گیٹ پر ہوا، دھماکے میں 2 انٹیلی جنس اہلکار ہلاک جبکہ 3 اہلکاروں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی۔
.....
/169